Teriyaki Fried Rice And Teriyaki Sauce Recipe In Urdu - Recipe No. 6507

Teriyaki Fried Rice And Teriyaki Sauce Urdu recipe is available at UrduPoint. Teriyaki Fried Rice And Teriyaki Sauce is a famous dish in this region. You can read here Teriyaki Fried Rice And Teriyaki Sauce recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Teriyaki Fried Rice And Teriyaki Sauce. You can know the complete method to make Teriyaki Fried Rice And Teriyaki Sauce on this page. We will also tell you how long it will take to make Teriyaki Fried Rice And Teriyaki Sauce. Read the recipe, ingredients, and everything related to Teriyaki Fried Rice And Teriyaki Sauce below.

تیرییا کی فرائیڈ رائس اینڈ تریا کی ساس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6507

Teriyaki Fried Rice And Teriyaki Sauce Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن تھائی کا گوشت آدھا کلو

2 چاول(ابلے ہوئے )ڈھائی پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 لہسن کے جوئے چھ سے آٹھ عدد

5 ادرک تین انچ کا ٹکڑا

6 پیاز ایک عدد درمیانی

7 پسی ہوئی کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ

8 گاجر ایک عدد

9 ہری پیاز دو عدد

10 شملہ مرچ ایک عدد

11 مٹر آدھی پیالی

12 براؤن شوگر تین کھانے کے چمچ

13 سویا ساس آدھی پیالی

14 سرکہ دو کھانے کے چمچ

15 سفید تل دو کھانے کے چمچ

16 انڈے تین عدد

17 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ایک کھانے کا چمچ چوپ کیا ہوا لہسن اور ادرک ڈال کر فرائی کریں پھر اس میں براؤن شوگر ڈال کر مکس کریں ۔
  2. 2 چار کھانے کے چمچ سویا ساس، سرکہ، ایک چائے کا چمچ کالی مرچ اور نمک ڈال کر پکائیں ،آخر میں اس میں سفید تل ڈالیں اور گاڑھا ہونے پر چولہے سے اتار لیں۔
  3. 3 تیار کئے ہوئے تیرییا کی ساس سے چکن کو میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔ پھر ایک کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں چوپ کی ہوئی پیاز،گاجر،شملہ مرچ،مٹر، نمک اور کالی مرچ ڈال کر مکس کریں اور پانچ منٹ فرائی کرنے کے بعد ایک باؤل میں نکال لیں۔
  4. 4 پھر اسی پین میں تھوڑا سا کوکنگ آئل ڈال کر دو کھانے کے چمچ چوپ ادرک لہسن ڈال کر فرائی کریں اور اس میں ابلے ہوئے چاول ڈال کر فرائی کریں۔
  5. 5 چاولوں پر پھینٹے ہوئے انڈے ڈالیں اور چاولوں کے ساتھ مکس کریں ۔پھر اس میں تمام فرائی کی ہوئی سبزیاں اور دو کھانے کے چمچ سویا ساس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور چولہے سے اتارلیں ۔
  6. 6 علیحدہ پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل میں میرینیٹ کی ہوئی چکن کو تیز آنچ پر فرائی کریں پھر میرینیشن کا بقایا ساس ڈال کر مکس کریں اوپر سے سفید تل اور ہری پیاز ڈال کر اتار لیں۔

(3229) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Rice And Chicken Chawal

Urdu cooking recipe of Teriyaki Fried Rice And Teriyaki Sauce, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Teriyaki Fried Rice And Teriyaki Sauce is a Chicken Rice And Chicken Chawal, and listed in the murgh rice and murgh chawal. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.