Thai Chicken Grapes Recipe In Urdu

تھائی چکن گریپس بنانے کی ترکیب

Thai Chicken Grapes Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1/2 کلو
2 انگور 1 پاوٴ
3 سویا سوس 1 کھانے کا چمچہ
4 سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) 1/2 چائے کا چمچہ
5 چینی 1 چائے کا چمچہ
6 ہری مرچیں 6 عدد (لمبائی میں کاٹ لیں)
7 لیموں (رس نکال لیں) 1 عدد
8 پیاز (چوکور کاٹ لیں) 1 عدد
9 شملہ مرچ (چوکور کاٹ لیں) 1 عدد
10 کارن فلور 1 چائے کا چمچہ
11 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
12 نمک حسب ذائقہ
13 تیل 3 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کر کے چکن، لہسن ادرک پیسٹ اور سویاسوس ڈال کر فرائی کرلیں کہ چکن تھوڑی گل جائے
  2. 2 اس میں نمک، کٹی ہوئی سیاہ مرچیں، چینی اور 1 کپ پانی ڈال کر پکائیں
  3. 3 چکن گل جائے تو انگور، ہری مرچیں، پیاز ، شملہ مرچ اور 1 کپ پانی ڈال دیں اور کارن فلور 1/2 کپ پانی میں گھول کر ڈالیں اور لیموں کا رس بھی ڈال دیں
  4. 4 چکن کا سوس گاڑھا ہو جائے تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر چاول کے ساتھ سروکریں

متعلقہ پکوان

(5154) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Thai Chicken Grapes, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Thai Chicken Grapes is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.