Thai Fish Cutlets Recipe In Urdu

تھائی فش کٹلٹس بنانے کی ترکیب

Thai Fish Cutlets Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

16 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

126 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی (بڑے ٹکڑے) 1/2 کلو
2 لیموں(رس نکال لیں) 3 عدد
3 سفید مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
4 کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
5 فش سوس 2 کھانے کے چمچ
6 ووسٹر شائر سوس 1 کھانے کا چمچ
7 ناریل پاؤڈر 1/2 کپ
8 ادرک(چوپ کی ہوئی) 1 چائے کا چمچ
9 نمک حسبِ ذائقہ
10 تیل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے ٹکڑوں پر نمک اورلیموں کا رس لگا کر 10منٹ کیلئے رکھ دیں
  2. 2 پھر اچھی طرح دھو کر چھلنی میں ڈال کر اس کا پای خشک کرلیں
  3. 3 پیالے میں نمک‘ سفید مرچ پاؤڈر‘ کالی مرچ پاؤڈر‘ فش سوس‘ ووسٹر شائر سوس‘ تازہ ہلدی پیسٹ‘ ناریل پایوڈر اور ادرک ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے آدھے گھنٹے کیلئے میرینیٹ کریں
  4. 4 کڑاہی میں تیل گرم کر کے مچھلی کے ٹکڑوں کو سنہررا ہونے تک فرائی کر یں اور ٹشو پیپر پر نکا ل لیں کہ زائد تیل جذب ہوجائے
  5. 5 سرونگ ڈش میں سلاد کے پتوں او رٹماٹر کے قتلوں کے ساتھ گارنش کر کے کیچپ کیساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3632) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Thai Fish Cutlets, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Thai Fish Cutlets is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 16 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.