Thai Soup Recipe In Urdu - Recipe No. 7332

Thai Soup Urdu recipe is available at UrduPoint. Thai Soup is a famous dish in this region. You can read here Thai Soup recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Thai Soup. You can know the complete method to make Thai Soup on this page. We will also tell you how long it will take to make Thai Soup. Read the recipe, ingredients, and everything related to Thai Soup below.

تھائی سوپ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7332

Thai Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گاجر (لمبائی میں کٹی ہوئی) 1/4 کپ

2 ہری پیاز (چوپ کی ہوئی) 1/4 کپ

3 بند گوبھی (لمبائی میں کٹی ہوئی) 1/4 کپ

4 چاول (اُبلے ہوئے) 1/2 کپ

5 مرغی کا گوشت (بون لیس) 250 گرام

6 نمک حسب ذائقہ

7 لیموں 1 عدد (رس نکال لیں)

8 سفید مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

9 سرکہ 1 چائے کا چمچہ

10 کارن فلور 2 کھانے کے چمچے

11 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

12 زیتون کا تیل 2 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پین میں گوشت اور لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر اُبال لیں۔
  2. 2 4 کپ پانی رہ جائے تو گوشت نکال کر علیحدہ کر لیں اور ریشہ کر لیں۔
  3. 3 اس کے بعد ریشہ‘گاجر‘بند گوبھی‘ہری پیاز‘نمک‘سفید مرچ پاؤڈر اور سرکہ ڈال کر اُبال لیں۔
  4. 4 اُبال آنے کے بعد کارن فلور‘پانی میں حل کر کے اس میں شامل کر دیں۔
  5. 5 ایک پین میں زیتون کا تیل گرم کر کے اس میں اُبلے ہوئے چاول ڈال کر فرائی کر لیں۔
  6. 6 پین میں چاول ڈال کر چمچہ نہ چلائیں بلکہ دھیمی آنچ پر سنہری ہونے تک فرائی کریں اور خیال رکھیں کہ چاول جلیں نہیں۔
  7. 7 گہرے سرونگ باؤل میں پہلے فرائی چاولوں کی تہہ لگائیں اس پر لیموں کا رس نچوڑ کر سوپ ڈال کر گوشت کے ریشے اور ہری پیاز سے گارنش کر کے گرم گرم شروع کریں۔

(2398) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Soups

Urdu cooking recipe of Thai Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Thai Soup is a Soups, and listed in the soups. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.