Thai Sweet And Sour Fish Recipe In Urdu

تھائی سویٹ اینڈ سار فش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Thai Sweet And Sour Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Thai Sweet And Sour Fish is a Continental Dishes, and listed in the european dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Thai Sweet And Sour Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے فلے1/2 کلو
2 پسی ہوئی سفید مرچ 1/4 چائے کا چمچہ
3 مرغ کی یخنی 1/2 کلو
4 پیاز(چوکور کٹی ہوئی)3 عدد
5 شملہ مرچ(چوکور کٹی ہوئی) ایک عدد
6 بیمبو شوٹس(چھوٹے کٹے ہوئے)56 گرام
7 ٹماٹر(چوکور کٹے ہوئے)2 عدد
8 سوکھی گول لال مرچیں 3 عدد
9 لہسن(چوپ کئے ہوئے)3 جوے
10 سفید سرکہ 1/4 پیالی
11 چینی 2 چائے کے چمچے
12 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
13 کارن فلور(پانی میں پگھلا ہوا)3 چائے کے چمچے
14 فش ساس 2 کھانے کے چمچے
15 نمک ایک چائے کا چمچہ
16 تیل تلنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے چوکور ٹکرے کاٹ لیں
  2. 2 ان پر سفید مرچ اور نمک ملالیں
  3. 3 کڑاہی میں تیل گرم کریں اس میں مچھلی سنہری تل کر ڈش میں نکال لیں
  4. 4 دیگچی میں لہسن، سرکہ،چینی فش ساس،یخنی،پسی اور سوکھی گول لال مرچیں اور کارن فلور ملا کر گاڑھا ہونے تک پکائیں
  5. 5 اس میں سبزیاں شامل کریں
  6. 6 چند منٹ تک پکا کر مچھلی کے اوپر ڈال دیں

(4653) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Continental Dishes - مزید متفرق کونٹینینٹل تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب