Tikka Recipe In Urdu

تکے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tikka is a Mutton Tikka And Beef Tikka And BBQ, and listed in the Gosht Tikka and Meat barbecue. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tikka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

404 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت(دستی کا) آدھ سیر
2 مرچ ٹکڑے بنوالیں ضرورت کے مطابق
3 گھی ایک چھٹانک
4 دہی ایک چھٹانک
5 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
6 لہسن چھ تریاں
7 نمک مرچ گرم مصالحہ حسب ضرورت
8 زیرہ چٹکی بھر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کے ٹکڑے ابال کر نیم گلا لیں تمام مصالحے پیس کر پھینٹے ہوئے دہی میں اچھی طرح ملائیں
  2. 2 یہ تمام دہی والا مواد گوشت پر اچھی طرح مل دیں
  3. 3 گوشت کے مصالحہ لگے قتلے سیخ پر چڑھائیں اور کوئلوں پر سینک لیں
  4. 4 لال کر کے اتار لیں
  5. 5 سلاد اوپر پیاز اور ٹماٹر کے قتلوں یا چٹنی کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3180) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Tikka And Beef Tikka And BBQ - مزید تکہ اور بار بی کیو

More Recipes - مزید تراکیب