Tilon Walay Koftay Recipe In Urdu

تلوں والے کوفتے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tilon Walay Koftay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tilon Walay Koftay is a Gosht Ke Kofte, and listed in the meat kofta. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tilon Walay Koftay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

256 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ ایک پاؤ
2 تیل تین کھانے کے چمچ
3 کارن فلور دو چائے کے چمچ
4 انڈا ایک عدد
5 سویا سوس ڈیڑھ کھانے کا چمچ
6 نمک آدھا چائے کا چمچ
7 اجی نوموٹو آدھا چائے کا چمچ
8 سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ
9 ادرک ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی)
10 ہری پیاز ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹی ہوئی)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سارے مصالحے سوائے تلوں کے قیمہ میں ملا کر اخروٹ کے سائز کے گول بنا کر تلوں میں رول کر کے کھلے تیل میں تل کر گولڈن کر یں
  2. 2 گرم گرم پیش کر یں
  3. 3 سائز چھوٹا رکھیں ورنہ اندر سے کچے رہیں گے اور باہر سے تل جل جائیں گے

متعلقہ پکوان

(3115) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kofte - مزید گوشت کے کوفتے

More Recipes - مزید تراکیب