Tinda Gosht Recipe In Urdu

ٹینڈے گوشت بنانے کی ترکیب

Tinda Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

294 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھ کلو
2 پیاز تین عدد
3 درمیانہ ٹماٹر ایک عدد چھوٹا سائز
4 ٹینڈے ڈیڑھ پاؤ
5 ہلدی اور نمک حسب ذائقہ
6 لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
7 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
8 تیل پکانے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز باریک کر لیں
  2. 2 گوشت اور پیاز ملا کر تھوڑی دیر کے لئے تیل میں بھون لیں
  3. 3 پھر پانی نمک اور ہلدی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں
  4. 4 ٹینڈے کھرچ کر صاف کر لیں
  5. 5 آدھی چمچ نمک، مرچ اور آدھی چمچ گرم مصالحہ مکس کر یں
  6. 6 ہر ایک ٹینڈے کو دو دو کٹ لگا کر اس میں مکس مصالحہ بھر لیں
  7. 7 گوشت گل جائے تو اسے بھون لیں
  8. 8 پھر ٹینڈوں کو ڈال کر بھونیں اور حسب ضرورت پانی ڈال کر ٹینڈوں کو گلا لیں
  9. 9 ٹینڈے گل جائیں تو باقی گرم مصالحہ ڈالیں اور آنچ بند کر دیں
  10. نوٹ

  11. 1 اگر پریشر ککر استعمال کر رہی ہیں تو آنچ اور ٹائم کا خیال رکھیں
  12. 2 سبزی کے لئے بہتر یہی ہے کہ اسے ہلکی آنچ پر گلایا جائے

متعلقہ پکوان

(3558) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baingan Tinda Aur Kaddu - مزید بینگن، ٹینڈے اور کدو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Tinda Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tinda Gosht is a Baingan Tinda Aur Kaddu, and listed in the baingan tinda and kaddu. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.