Titbit Snacks Recipe In Urdu - Recipe No. 7311

Titbit Snacks Urdu recipe is available at UrduPoint. Titbit Snacks is a famous dish in this region. You can read here Titbit Snacks recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Titbit Snacks. You can know the complete method to make Titbit Snacks on this page. We will also tell you how long it will take to make Titbit Snacks. Read the recipe, ingredients, and everything related to Titbit Snacks below.

ٹٹ بٹ اسنیکس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7311

Titbit Snacks Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ تین پیالی

2 نمک حسب ذائقہ

3 پسی ہوئی چینی آدھی پیالی

4 سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ

5 کلونجی آدھا چائے کا چمچ

6 کاٹیج چیز آدھی پیالی

7 انڈا ایک عدد

8 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے میں نمک اور تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر ملا لیں،تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے ہوئے سخت گوندھ لیں۔
  2. 2 گوندھے ہوئے میدے کو چار حصوں میں بانٹ لیں،ایک حصے میں کلونجی ڈال کر ملا لیں اور اس کی موٹی سی چپاتی بیل کر چھوٹے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں۔
  3. 3 انہیں نمکین کھجور کہا جاتا ہے۔
  4. 4 دوسرے حصے میں زیرہ ملا کر اس کی پتلی سی چپاتی بیلیں اور نمک پارے کاٹ لیں۔
  5. 5 ایک چوتھائی پیالی چینی کو گوندھے ہوئے میدے کے ایک حصے میں رول کریں اور اس کی موٹی چپاتی بیل کر اس کے چھوٹے چکور شکر پارے کاٹ لیں۔
  6. 6 کاٹیج چیز میں چینی ملا کر فریج میں رکھ دیں،میدے کی چھوٹی چھوٹی سی پوریاں بیل لیں اور ان کے درمیان میں کاٹیج چیز کا مکسچر رکھ کر اس کی پوٹلی سی بنا لیں۔
  7. 7 کڑاہی میں کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر گرم کریں اور ان تمام تیار کئے ہوئے اسنیکس کو علیحدہ علیحدہ سنہری فرائی کر لیں۔

(2625) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Snacks

Urdu cooking recipe of Titbit Snacks, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Titbit Snacks is a Snacks, and listed in the snacks. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.