Toast Aur Keem Recipe In Urdu

ٹوسٹ اور قیمہ بنانے کی ترکیب

Toast Aur Keem Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

1 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ٹوسٹ ضرورت کے مطابق
2 قیمہ کا سالن ٹوسٹ میں ڈالنے کے لیئے
3 آلو 2 عدد
4 نمک، کالی مرچ حسب ضرورت
5 پیاز 1 عدد
6 دھنیا 1 چٹکی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹوسٹ دو دو حصوں میں کاٹ کر اوپر پکا ہوا قیمہ جو سالن میں سے بچ گیا ہو یا کوئی اور بھجیا کانٹے سے مسل کر ٹوسٹ کے اوپر لگائیں
  2. 2 اوپر اُبلے ہوئے آلو جن میں تھوڑا نمک اور پسی ہوئی سیاہ مرچیں ملی ہوئی ہوں لگا دیں
  3. 3 کٹی ہوئی پیاز اور سبز دھنیا وغیرہ بھی رکھ سکتے ہیں
  4. 4 اوپر تھوڑا سا مکھن لگا کر تیز گرم اوون میں رکھیں
  5. 5 ہلکے سرخ ہوجائیں تو گرم گرم چٹنی کے ساتھ پیش کریں
  6. 6 آلو قیمہ بچا ہوا ہو تو اسے بھی کانٹے کے ساتھ مسل کر ٹوسٹوں پر لگاسکتے ہیں اور اسی طرح تیار کرسکتی ہیں
  7. نوٹ

  8. 1 اوون کاتاؤ 400F ہو

متعلقہ پکوان

(3216) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Toast, French Toast And Toast - مزید چیز ٹوسٹ، فرینچ ٹوسٹ اور دیگر ٹوسٹ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Toast Aur Keem, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Toast Aur Keem is a Cheese Toast, French Toast And Toast, and listed in the cheese toast, french toast and toast. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 1 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.