Tomato Jelly Recipe In Urdu

جیلی ٹماٹر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tomato Jelly , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tomato Jelly is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tomato Jelly  Recipe In Urdu

اشیاء:
ٹماٹر (اچھی قسم کا) ایک کلو گرام
چینی ڈیڑھ پاؤ
ترکیب:
ٹماٹروں کو اچھی طرح صاف کر لیں اور پھر ان کو کاٹ لیں اور ان کا رس نکال لیں ۔ اس رس کو چولہے پر چڑھا دیں ۔ جب ایک جوش آجائے تو چینی بھی شامل کر لیں اور اس قدر پکائیں کہ مرکب شہد کی مانند دکھائی دینے لگے ۔ اس کے بعد چولہے پر سے اتار لیں اور اچھی طرح سے ٹھنڈا کر نے کے بعد شیشے سے مرتبان میں محفوظ کر لیا جائے۔ نہایت ہی عمدہ اور لذت سے بھر پور جیلی ٹماٹر پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(5165) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب