Turkish Kebab Recipe In Urdu

ٹرکش کبا ب بنانے کی ترکیب

Turkish Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن کا قیمہ آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 کالی مرچ گدری پسی ہوئی دو چائے کے چمچ
4 ثابت دھنیا دو چائے کے چمچ
5 سفید زیرہ دو چائے کے چمچ
6 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
7 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دھنیا اور زیرے کوبھون کرکوٹ لیں اور قیمے میں کالی مرچ کے ساتھ ملا کر قیمے کو چاپر میں پیس لیں ۔
  2. 2 پھر اس میں نمک اور لال مرچ ملا کر آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  3. 3 میرینیٹ کئے ہوئے قیمے سے سیخ کباب کی طرح لمبے کباب بنالیں اور توے پر ہلکا کوکنگ آئل ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے کبابوں کو سینک لیں۔

متعلقہ پکوان

(768) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Turkish Food - مزید ترکی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Turkish Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Turkish Kebab is a Turkish Food, and listed in the turkey food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.