Turkish Meat Rice Recipe In Urdu

ترکش میٹ رائس بنانے کی ترکیب

Turkish Meat Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

361 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو
2 چاول(دھو کر بھگولیں) 750گرام
3 پیاز(چوپ کرلیں) 2عدد
4 ٹماٹو پیوری 1کپ
5 دہی آدھاکپ
6 لہسن ادرک پیسٹ 1کھانے کاچمچہ
7 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1چائے کاچمچہ
8 نمک حسبِ ذائقہ
9 تیل آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر سنہری فرائی کر کے پلیٹ میں نکال لیں
  2. 2 اسی تیل میں گوشت ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 نمک اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر 2-3 منٹ بھونیں اور حسب ضرورت پانی ڈال کر درمیانی آنچ پرڈھک کر پکائیں
  4. 4 گوشت گل جائے تو ٹماٹوپیوری‘دہی اور فرائی کی ہوئی پیاز ڈال کر بھون لیں
  5. 5 چاول اور حسبِ ضرورت پانی ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں
  6. 6 پانی خشک ہو جائے تو گرم مصالحہ پاوٴڈر ڈال کر 8-10منٹ دم پر رکھیں
  7. 7 تیار ہونے پر سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3154) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Turkish Food - مزید ترکی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Turkish Meat Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Turkish Meat Rice is a Turkish Food, and listed in the turkey food. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.