Uttapam Recipe In Urdu

اتتّاپم بنانے کی ترکیب

Uttapam Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سوجی آدھی پیالی
2 بیسن دو کھانے کے چمچ
3 سادہ آٹا ایک چوتھائی پیالی
4 دلیہ آدھی پیالی
5 نمک حسب ذائقہ
6 میٹھا سوڈا چٹکی بھر
7 لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
8 چوپ پیاز ایک عدد
9 ٹماٹر چوپ کئے ہوئے ایک چوتھائی پیالی
10 شملہ مرچ چوپ دوکھانے کے چمچ
11 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں سوجی ،بیسن ،سادہ آٹا اور دلیہ ڈال کر مکس کریں پھر ایک پیالی پانی ڈال کر ایک گاڑھا سا آمیزہ تیار کرلیں اور پندرہ سے بیس منٹ کے لئے ڈھک کر رکھ دیں۔
  2. 2 پھر اس میں نمک،لیموں کا رس ،سوڈا اور تھوڑا سا پانی ملا کر اچھی طرح مکس کریں۔
  3. 3 نان اسٹک فرائینگ پین کو ہلکا سا کوکنگ آئل لگا کر گرم کریں اور ایک چوتھائی پیالی آمیزے کو پھیلا کر پین میں ڈالیں۔
  4. 4 جب تھوڑا سا پکنے لگے تو اس کے اوپر پیاز،شملہ مرچ،ٹماٹر،ہری مرچیں،ہرادھنیا اور نمک چھڑک دیں اور دو تین منٹ کے بعد پلٹ دیں۔
  5. 5 اس طرح تمام اتتّاپم تیار کرلیں۔ شام کی چائے پر حسب پسند چٹنی کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(928) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Food - مزید پاکستانی کھانے

Urdu cooking recipe of Uttapam, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Uttapam is a Pakistani Food, and listed in the Pakistani cuisine. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.