Vanilla Ice Cream Recipe In Urdu

ونیلا آئس کریم بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Vanilla Ice Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vanilla Ice Cream is a Vanilla Ice Cream, and listed in the vanilla ice cream. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Vanilla Ice Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

425 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کارن فلور یا کسٹرڈ چار کھانے کے چمچ
2 کریم ایک کپ
3 ونیلا ایسن چند قطرے
4 دودھ تین کپ
5 جیلٹن دو چائے کے چمچ
6 چینی حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آدھے دودھ میں میں کارن فلور یا کسٹرڈ گھول کر ہلکا پکائیں
  2. 2 ذرا گاڑھا ہونے لگے تو اتار لیں
  3. 3 باقی دودھ میں چینی گھول کر تھوڑا سا پکائیں
  4. 4 جوش نہ آنے دیں
  5. 5 اتار کر جیلٹن ملا دیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں
  6. 6 خوب ٹھنڈا ہو جائے تو کسٹرڈ میں ونیلا اور کریم پھینٹ کر ڈالیں اور دوسرا دودھ اور چینی اس میں ملا کر پھینٹ کر فریزر میں جمنے کے لئے رکھ دیں
  7. 7 آدھ جمی ہو جائے تو نکال کر پھینٹ کر دوبارہ رکھ دیں تاکہ پوری طرح جم جائے
  8. 8 اس ترکیب سے اور ذائقوں کی آئس کریم بھی بن سکتی ہے

(3157) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Vanilla Ice Cream - مزید ونیلا آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب