Vanilla Ice Cream Recipe In Urdu - Recipe No. 4895

ونیلا آئس کریم بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4895

Vanilla Ice Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل کریم (دو پیالی)
2 دودھ دو پیالی
3 انڈے (چار عدد زردی الگ کرلیں )
4 شکر (تین چوتھائی پیالی)
5 ونیلا ایسنس (حسب ضرورت)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نان اسٹک پین میں دودھ اور کریم ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں اور لکڑی کے چمچ سے مکس کریں
  2. 2 پیالے میں انڈے کی زردی ،ونیلا ایسنس اورشکر ڈال کر خوب پھینٹیں اس کے بعد اس میں کریم اور آدھی پیالی دودھ کے آمیزے کو زردی میں ڈال کر بیٹر سے اچھی طرح مکس کریں
  3. 3 اس کے بعد زردی والے آمیزے کو ساس پین میں گرم ہوتے ہوئے آمیزے میں شامل کر کے ہلکی آنچ پر آٹھ منٹ تک پکائیں
  4. 4 آمیزہ اتنا گاڑھا ہوجائے کہ چمچے پر اس کی کوٹنگ سی بننے لگے تو ساس پین کو چولہے سے ہٹا لیں
  5. 5 آمیزے کو چھان کر سانچے میں ڈالیں اور ڈھانپ کر فریزر میں رکھیں
  6. 6 اس کے بعد نکال کر بیٹر سے پھینٹ کر دوبارہ چھ سے آٹھ گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھ دیں
  7. 7 مزیدار آئسکریم تیار ہے

(7628) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ice Cream - مزید آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Vanilla Ice Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vanilla Ice Cream is a Ice Cream, and listed in the icecream. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.