Vanilla Icecream Recipe In Urdu

ونیلا آئسکریم بنانے کی ترکیب

Vanilla Icecream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل کریم(دو پیالی)۔
2 دودھ (دو پیالی)۔
انڈے:چار عدد(زردی الگ کر لیں )۔
1 شکر(تین چوتھائی پیالی)۔
2 ونیلا ایسنس(حسب ضرورت)۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نان اسٹک پین میں دودھ اور کریم ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
  2. 2  اور لکڑی کے چمچے سے مکس کریں پیالے میں انڈے کی زردی،ونیلا ایسنس اور شکر ڈال کر خوب پھنیٹیں ،اس کے بعد اس میں کریم اور آدھی پیالی دودھ کے آمیزے کو زردی میں ڈال کر بیٹر سے اچھی طرح مکس کریں
  3. 3 اس کے بعد زردی والے آمیزے کو سوس پین میں گرم ہوتے ہوئے آمیزے میں شامل کر کے ہلکی آنچ پر آٹھ منٹ تک پکائیں
  4. 4  آمیزہ اتنا گاڑھا ہوجائے کہ چمچے پر اس کی کوٹنگ سی بننے لگے تو سوس پین کو چولہے سے ہٹا لیں آمیزے کو چھان کر سانچے میں ڈالیں اور ڈھانپ کر فریزر میں رکھیں
  5. 5  اس کے بعد نکال کر بیٹر سے پھینٹ کر دوبارہ چھ سے آٹھ گھنٹے کے لئے فریزیز میں رکھ دیں مزیدار آئسکریم تیار ہے۔

(1470) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Vanilla Ice Cream - مزید ونیلا آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Vanilla Icecream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vanilla Icecream is a Vanilla Ice Cream, and listed in the vanilla ice cream. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.