Vegetable And Beef Stir Fry Recipe In Urdu

ویجی اینڈ بیف (سٹرفرائی) بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Vegetable And Beef Stir Fry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable And Beef Stir Fry is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Vegetable And Beef Stir Fry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

367 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بیف سوس پیالی
2 سویا سوس دو کھانے کے چمچ
3 تازہ ادرک (کترا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
4 لہسن (پسا ہوا) ایک جوا
5 کینو کا چھلکا (کدوکش کیا ہوا) چائے کا چمچ
6 ویجیٹیبل آئل ایک کھانے کا چمچ
7 بیف کے ٹکڑے (لمبائی میں کٹے ہوئے) حسب ضرورت
8 کشمیری مرچ (لمبائی میں کٹی ہوئی) ایک عدد
9 گاجر یں (باریک کٹی ہوئیں) ایک پیالی
10 سبز پیاز (باریک کٹے ہوئے) ایک پیالی
11 مشروم (باریک گول کٹی ہوئی) ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں سویا سوس، بیف سٹاک، لہسن، ادرک اور کینو کے چھلکے اکٹھے کر کے مکس کر یں اور ایک طرف رکھ دیں
  2. 2 نان سٹک کڑاہی یا فرائینگ پین میں تیل ڈال کر تیز آنچ پر گرم کریں
  3. 3 بیف ڈالیں اور 3 منٹ تک سٹر فرائی کر یں تاکہ گلابی ہو جائے
  4. 4 پھر کفگیر سے اس کو پلیٹ میں نکال لیں
  5. 5 کڑاہی میں کشمیری مرچ، سبز پیاز، گاجر یں اورمشروم ڈالیں اور ساتھ ہی سویا سوس اور بیف سٹاک کا آمیزہ ڈالیں اور 4 منٹ تک سبزیوں کو ان کے گلنے تک سٹر فرائی کریں
  6. 6 سبزیوں کو بیف میں شامل کر یں اور دو منٹ کے لئے مزید بھونیں
  7. 7 پھر اسے سرونگ پلیٹ میں ڈالیں اور چاول یا چائنیزنوڈلز کے ساتھ کھائیں
  8. نوٹ

  9. 1 بہتر یہی ہے کہ بیف کو پہلے گلا لیا جائے اور اس کا سٹاک محفوظ کر لیں لیکن گوشت کو زیادہ نہ گلائیں

متعلقہ پکوان

(2828) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب