Vegetable And Shrimp Chow Mein Recipe In Urdu - Recipe No. 6760

Vegetable And Shrimp Chow Mein Urdu recipe is available at UrduPoint. Vegetable And Shrimp Chow Mein is a famous dish in this region. You can read here Vegetable And Shrimp Chow Mein recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Vegetable And Shrimp Chow Mein. You can know the complete method to make Vegetable And Shrimp Chow Mein on this page. We will also tell you how long it will take to make Vegetable And Shrimp Chow Mein. Read the recipe, ingredients, and everything related to Vegetable And Shrimp Chow Mein below.

ویجیٹیبل اینڈ شرمپس چاوٴمین بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6760

Vegetable And Shrimp Chow Mein Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے آدھا کلو

2 ایگ نوڈلز ایک پیکٹ(200 گرام)

3 نمک حسب ذائقہ

4 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ

5 بند گوبھی 200 گرام

6 گاجر دو عدد درمیانے

7 ہری پیاز دو عدد

8 شملہ مرچ ایک عدد

9 سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

10 چینی ایک چائے کا چمچ

11 سویا ساس چار کھانے کے چمچ

12 کارن فلار ایک کھانے کا چمچ

13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نوڈلز کو ابلتے ہوئے گرم پانی میں دس سے بارہ منٹ یا پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق ابال لیں اور ابلنے کے دوران اس میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل شامل کر دیں۔
  2. 2 چولہے سے اتار کر ایک پیالی ٹھنڈا پانی ڈال کر ڈھک کر ایک سے دو منٹ رکھیں پھر چھلنی میں ڈال دیں۔
  3. 3 جھینگوں کو صاف کرکے دھو کر پیالی میں رکھیں اور اس میں نمک،آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ،کارن فلار اور ایک کھانے کا چمچ سویا ساس ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔سبزیوں کو دھو کر باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
  4. 4 پھر کھلے پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر ہلکا سا گرم کریں اور اس میں لہسن کو سنہرا ہونے تک فرائی کریں۔پھر اس میں مصالحہ لگے ہوئے جھینگے ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں۔
  5. 5 جب جھینگوں کی رنگت تبدیل ہونے لگے تو اس میں کٹی ہوئی سبزیاں ڈالیں اور ساتھ ہی نمک،سفید مرچ،چینی اور سویا ساس ڈال کر تیز آنچ پر تین سے چار منٹ فرائی کریں۔
  6. 6 آخر میں ابلے ہوئے نوڈلز ڈال کر اچھی طرح ملا کر چولہے سے اتار لیں۔
  7. 7 گرم گرم ڈش میں نکال کر اس آسانی سے بننے والے مزیدار چاؤمین کو انجوائے کریں۔

(1912) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Chow Mein

Urdu cooking recipe of Vegetable And Shrimp Chow Mein, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable And Shrimp Chow Mein is a Chinese Chow Mein, and listed in the chinese chow mein. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.