Vegetable Bread Ring Recipe In Urdu - Recipe No. 7157

Vegetable Bread Ring Urdu recipe is available at UrduPoint. Vegetable Bread Ring is a famous dish in this region. You can read here Vegetable Bread Ring recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Vegetable Bread Ring. You can know the complete method to make Vegetable Bread Ring on this page. We will also tell you how long it will take to make Vegetable Bread Ring. Read the recipe, ingredients, and everything related to Vegetable Bread Ring below.

ویجیٹیبل بریڈ رِنگ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7157

Vegetable Bread Ring Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل روٹی کے سلائس دس سے بارہ عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 کاٹج چیز آدھی پیالی

4 چیڈر چیز آدھی پیالی

5 ٹماٹر دو عدد درمیانے

6 ہری پیاز دو عدد

7 شملہ مرچ ایک عدد

8 بھٹے کے دانے آدھی پیالی

9 کٹی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

10 کٹی ہوئی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ

11 اجوائن آدھا چائے کا چمچ

12 چلی گارلک ساس تین کھانے کے چمچ

13 مایونیز آدھی پیالی

14 مارجرین یا مکھن تین کھانے کے چمچ

15 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مارجرین یا مکھن میں مایونیز اور چلی گارلک ساس ڈال کر اچھی طرح ملا کر فریج میں رکھ دیں۔
  2. 2 شملہ مرچ،ہری مرچ اور ٹماٹر (بیج نکال کر) کو باریک چوپ کر لیں اور انھیں ایک پیالے میں ڈال دیں۔
  3. 3 پھر اس میں نمک،کالی مرچ،بھٹے کے دانے،چورا کیا ہوا کاٹج چیز اور اجوائن ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  4. 4 ڈبل روٹی کے سلائسز کو کٹر کی مدد سے گول کاٹ لیں پھر پانچ سے چھ سلائسز کو ڈونٹ کٹر کی مدد سے کاٹیں تاکہ وہ رِنگ کی شکل میں آ جائے۔
  5. 5 پہلے گول کٹے ہوئے سلائسز پر مارجرین یا مکھن کا تیار کیا ہوا پیسٹ لگائیں پھر اس پر رِنگ شیپ میں کٹا ہوا سلائس رکھ دیں اور اس کے درمیان میں سبزیوں کا مکسچر بھر دیں اور ان سلائسز کو فریج میں رکھ دیں۔
  6. 6 چیڈر چیز کو کش کرکے اس میں کٹی ہوئی لال مرچ ملا لیں اور تیار کی ہوئی رِنگ کے اوپر ڈال دیں۔
  7. 7 آخر میں اس پر کوکنگ آئل چھڑک کر پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 180C پر آٹھ سے دس منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
  8. 8 سادہ،آسان اور خوش رنگ سی اس ڈش کو شام کی چائے پر مہمانوں کے ساتھ انجوائے کریں۔

(1966) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes

Urdu cooking recipe of Vegetable Bread Ring, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable Bread Ring is a Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes, and listed in the pudding, bread pudding , bead fingers, bread sweet dishes. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.