Vegetable Omelette Recipe In Urdu

سبزی آملیٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Vegetable Omelette, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable Omelette is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Vegetable Omelette Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

216 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے دو عدد
2 باریک کٹی ہوئی پیاز دو کھانے کے چمچ
3 نمک، لال مرچ حسب پسند
4 تلے ہوئے آلو مٹر دو دو کھانے کے چمچ
5 تلا ہوا پالک یا گوبھی پتا ایک عدد
6 ہر مرچ ایک عدد
7 گھی تلنے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کو گھی میں سنہری کر لیں
  2. 2 پالک کا پتا ہلکا تل کر باریک کاٹ لیں
  3. 3 آلو بھی باریک کاٹ لیں اور مٹر کو ہلکا سا کچل لیں تاکہ دو دو ٹکڑے ہو جائیں
  4. 4 انہیں پیاز میں ڈال دیں
  5. 5 انڈے پہلے ہی پھینٹ کر نمک مرچ اور باریک کٹی ہوئی ہری مرچ شامل کر دیں اور سبزی کو ایک منٹ تل کر انڈے ڈال دیں
  6. 6 دونوں طرف سے سنہری ہونے تک تلیں اور رول سا بنا کر پلیٹ میں نکال لیں

متعلقہ پکوان

(1834) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب