Vegetable Pie Recipe In Urdu

مزیدارویجیٹیبل پائی بنانے کی ترکیب

Vegetable Pie Recipe In Urdu

اجزاء:
آلو(ابال کر کاٹ لیں) 100گرام
مٹر(ابال لیں) 50گرام
کشمیری مرچ(باریک کاٹ لیں) دو عدد
ٹماٹر (باریک کاٹ لیں) دو عدد
سبز پیاز(باریک کاٹ لیں) دو عدد
سبز مرچیں (باریک کاٹ لیں) ایک چائے کا چمچ
سبز دھنیا (باریک کاٹ لیں) ایک چائے کا چمچ
پو دینہ(باریک کاٹ لیں) ایک چائے کا چمچ
مکھن حسب ضرورت
چاول (ابال لیں) 200گرام
لہسن کی پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
دھنیا اور زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
تیل دو کھانے کے چمچ
مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
پنیر چار کھانے کے چمچ
بریڈکرمز دو پیالی
ویجیٹیبل سٹاک ایک پیالی
ترکیب:
تیل گرم کر کے پیاز دو منٹ کے لئے فرائی کر یں۔ مرچیں ، سبز دھنیا، پو دینہ ، لہسن، مصالحے، چاول ، سبز یاں ، سٹاک اور نمک شامل کر یں۔ باقی ڈش کو مکھن سے چکنا کر یں اور ایک پیالی بریڈکرمز ڈالیں سبز یوں کا آمیزہ ڈالیں۔ بچے ہوئے بریڈکومز ڈالیں۔ مکھن اور پنیر چھڑکیں اور پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 375درجہ حرارت پر 30منٹ کے لئے بیک کر یں۔ گرم گرم پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(1881) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Apple Pie, Other Pies - مزید ایپل پائی اور دیگر پائی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Vegetable Pie, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable Pie is a Apple Pie, Other Pies, and listed in the Apple Pie aur doosri Pies. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.