Vegetable Pizza Recipe In Urdu - Recipe No. 7581

Vegetable Pizza Urdu recipe is available at UrduPoint. Vegetable Pizza is a famous dish in this region. You can read here Vegetable Pizza recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Vegetable Pizza. You can know the complete method to make Vegetable Pizza on this page. We will also tell you how long it will take to make Vegetable Pizza. Read the recipe, ingredients, and everything related to Vegetable Pizza below.

ویجیٹیبل پیزا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7581

Vegetable Pizza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

ڈو کیلئے:

1 میدہ 2 کپ

2 نیم گرم پانی 1 کپ

3 شکر 1 چائے کا چمچہ

4 خمیر 1 کھانے کا چمچہ

5 نمک 1 چائے کا چمچہ

6 زیتون کا تیل 6 کھانے کے چمچے

ٹاپنگ کیلئے:

1 ہری شملہ مرچیں 250 گرام

2 پیاز 250 گرام (باریک چوپ کر لیں)

3 ٹماٹر 250 گرام

4 تھائم (خشک) 1 چائے کا چمچہ

5 اوریگانو (خشک) 1 چائے کا چمچہ

6 پارسلے 1 چائے کا چمچہ

7 لہسن (چوپ کر لیں) 1 چائے کا چمچہ

8 لاہور نمک حسب ذائقہ (موٹا کوٹ لیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک برتن میں میدہ نکال کر اس کے درمیان میں ایک گڑھا بنائیں۔
  2. 2 اب اس گڑھے میں خمیر‘ نمک‘ شکر اور نیم گرم پانی کی آدھی مقدار ڈال کر ملائیں تاکہ خمیر آٹے میں حل ہو جائے۔
  3. 3 اب ہلکے ہاتھ سے گوندھتے ہوئے پانی کی باقی مقدار بھی شامل کرتی جائیں۔
  4. 4 میدہ گندھ جائے تو ڈھک کر کسی گرم جگہ پر رکھ دیں تاکہ یہ سائز میں ڈبل ہو جائے۔
  5. 5 جب یہ سائز میں دگنا ہو جائے تو اس کو بیل کر ایک چکنی کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں رکھ کر اس کے اوپر اپنی انگلیوں سے نشانات بنائیں۔
  6. 6 پیزا کے اوپر زیتون کا تیل ڈال کر اچھی طرح پھیلائیں۔
  7. 7 اس کے بعد ہری شملہ مرچیں‘ پیاز‘ ٹماٹر‘ تھائم‘ اوریگانو‘ پارسلے‘ لہسن اور لاہور نمک ڈال کر اچھی طرح پھیلا دیں۔
  8. 8 پہلے سے گرم اوون میں 200C پر 25-30 منٹ تک بیک کریں۔
  9. 9 مزیدار ویجیٹیبل پیزا تیار ہے گرم گرم سرو کریں۔

(880) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pizza

Urdu cooking recipe of Vegetable Pizza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable Pizza is a Pizza, and listed in the pizza. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.