Vegetable Rolls Recipe In Urdu

ویجیٹیبل رولز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Vegetable Rolls, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable Rolls is a Rolls, and listed in the roll. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 15 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Vegetable Rolls Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

15 افراد

کیلوریز‎

154 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بندگوبھی (چوپ کی ہوئی) ایک کپ
2 ہری پیاز (چوپ کی ہوئی) ایک کپ
3 گاجر (کدوکش کی ہوئی)ایک کپ
4 شملہ مرچ (چوپ کر لیں ) ایک عدد
5 شلجم (کدو کش کر لیں) ایک عدد
6 زوکنی (نہ ملے تو توری) ایک عدد (کدوکش کر لیں )
7 ہرا دھنیا (چوپ کر لیں ) کپ
8 ہری مرچیں (چوپ کر لیں) چار عدد
9 پیاز (سلائس کر لیں )ایک عدد (بڑی)
10 نمک حسب ذائقہ
11 لال مرچ (کٹی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
12 چائنیز نمک چائے کا چمچہ
13 سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
14 لہسن (چوپ کر لیں) ایک کھانے کا چمچہ
15 تیل تین کھانے کے چمچے
16 رول کی پٹیاں حسب ضرورت
17 انڈا (چپکانے کے لئے) ایک عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑے فرائی پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن اور پیاز ساتے فرائی کر یں
  2. 2 اس کے بعد اس میں بند گوبھی، ہری پیاز، گاجر، شملہ مرچ، شلجم، زوکنی، ہرا دھنیا، ہری مرچیں، نمک، کٹی ہوئی لال مرچیں، چائنیز نمک سویا سوس ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں
  3. 3 چمچہ چلاتے رہیں
  4. 4 اس کے بعد ٹھنڈا کر کے رول کی پٹیوں میں بھر کر انڈے سے چپکا دیں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر یں
  5. 5 سنہرے ہو جائیں تو نکال کر چکن پیپر پہ رکھیں
  6. 6 مزیدار ویجی ٹیبل رولز تیار ہیں
  7. 7 کیچپ یا چٹنی کہ ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(2206) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Rolls - مزید رولز

More Recipes - مزید تراکیب