Vegetable Salad With Herbs Recipe In Urdu

ویجی ٹیبل سلاد ہربس کے ساتھ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Vegetable Salad With Herbs, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable Salad With Herbs is a Mix Salads, and listed in the mixed salad. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Vegetable Salad With Herbs Recipe In Urdu

اجزاء:
تریں 3عدد
کوروگیٹس 2عدد
گاجریں 2عدد
لیک (ایک عدد) 125گرام
ڈریسنگ کے لئے:
زتیون کاتیل 4کھانے کے چمچ
سفید سرکہ 2کھانے کے چمچ
ملی جلی پتیاں باریک کتری ہوئی(پودینہ،ہرا دھنیا وغیرہ) چھ چائے کے چمچ
لیموں کا چھلکا کترا ہوا چائے کے چمچ
چینی ایک چٹکی
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
تیار کرنے کا طریقہ:
سب سے پہلے ڈریسنگ تیار کریں ۔ تمام اجزاء کر بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔سبزیوں کو ماچس کی تیلی کی لمبائی میں کاٹیں اور انہیں چھ پلیٹوں میں برابر برابر تقسیم کریں ۔پھر ان پر ڈریسنگ انڈیل دیں اور آہستہ آہستہ ملا ئیں ۔ سلاد تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(4073) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Salads - مزید متفرق اور مکس سلاد

More Recipes - مزید تراکیب