Vegetable Stew Recipe In Urdu

ویجی ٹیبل اسٹو بنانے کی ترکیب

Vegetable Stew Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پھول گوبھی ایک عدد چھوٹی
2 سیم کی پھلی آٹھ سے دس عدد
3 آلو ایک عدد
4 مٹر آدھی پیالی
5 گاجر دو عدد
6 شملہ مرچ دوعدد
7 بند گوبھی کٹی ہوئی آدھی پیالی
8 ہری پیاز کٹی ہوئی آدھی پیالی
9 نمک حسب ذائقہ
10 لہسن باریک کٹا ہوا ایک چائے کا چمچ
11 پیاز دو عدد
12 چینی ایک کھانے کا چمچ
13 لال مرچ کٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ
14 کیچپ دوکھانے کے چمچ
15 سرکہ ایک کھانے کا چمچ
16 ثابت لال مرچ چار سے چھ عدد
17 ثابت دھنیا اور زیرہ کٹا ہوا ایک کھانے کا چمچ
18 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پھول گوبھی کے پھول علیحدہ کرلیں،پھلی،آلو،گاجر اور شملہ مرچ کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔
  2. 2 تمام سبزیوں کو ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر نکال لیں پھر ایک پین میں کوکنگ آئل گرم کرکے اس میں لہسن اور لال مرچیں ڈال کر سنہری فرائی کرلیں۔
  3. 3 پھر اس میں سبزیاں ڈال کر پانچ سے سات منٹ فرائی کریں۔ان سبزیوں میں سرکہ،کیچپ،چینی،کٹا ہوا ثابت دھنیا اور زیرہ،نمک،کٹی مرچیں ڈالیں۔
  4. 4 آدھی پیالی پانی ڈال کر مکس کریں اور پانچ سے سات منٹ پکا کر چولہے سے اتارلیں۔

(722) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

Urdu cooking recipe of Vegetable Stew, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vegetable Stew is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.