Vindaloo Recipe In Urdu - Recipe No. 7220

Vindaloo Urdu recipe is available at UrduPoint. Vindaloo is a famous dish in this region. You can read here Vindaloo recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Vindaloo. You can know the complete method to make Vindaloo on this page. We will also tell you how long it will take to make Vindaloo. Read the recipe, ingredients, and everything related to Vindaloo below.

ونڈالو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7220

Vindaloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (بغیر ہڈی کا) آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا

5 پیاز دو عدد درمیانی

6 آلو دو عدد

7 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

8 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

9 ہلدی ایک چائے کا چمچ

10 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

11 دار چینی ایک ٹکڑا

12 لونگ تین سے چار عدد

13 براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ

14 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ

15 سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ

16 املی کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

17 کڑی پتے حسب پسند

18 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو صاف دھو کر اس پر نمک اور کالی مرچ لگا دیں اور اسے کوکنگ آئل میں کڑی پتے کے ساتھ سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
  2. 2 دار چینی،لونگ اور زیرہ ملا کر باریک پیس لیں۔
  3. 3 اسی پین میں چوپ کی ہوئی پیاز اور لہسن کو فرائی کریں،پھر اس میں باریک کٹی ہوئی ادرک،پسا ہوا خشک مصالحہ،لال مرچ اور ہلدی ڈال کر گوشت شامل کر دیں۔
  4. 4 بھون کر ایک پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں،جب گوشت گلنے پر آجائے تو اس میں آلو کے ٹکڑے اور براؤن شوگر ڈال کر بھونیں اور دو پیالی پانی شامل کر دیں۔
  5. 5 جب آلو گل جائیں تو سرکہ،لیموں کا رس اور املی کا پیسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 اس ساؤتھ انڈین ڈش کو اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(2304) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Indian Food

Urdu cooking recipe of Vindaloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vindaloo is a Indian Food, and listed in the india food. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.