Vinegar Fry Chargha Recipe In Urdu

سرکے والا فرائی چرغہ بنانے کی ترکیب

Vinegar Fry Chargha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

1490 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغ سالم(کٹس لگا لیں) 1کلو
2 سرکہ ایک کپ
3 زرد رنگ چائے کا چمچہ
4 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
7 زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
8 ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
9 لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
10 دہی چھ کھانے کے چمچے
11 تیل فرائی کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سرکے میں زرد رنگ ملا کر مرغ پر لگائیں اور اسے ایسی دیگچی میں رکھیں
  2. 2 جس کے ڈھکن کو بند کر دینے سے بھاپ باہر نہ نکلے
  3. 3 اب اس کو 5منٹ کیلئے درمیانی آنچ پر پکائیں
  4. 4 اس کے بعد دہی میں لہسن، ادرک پیسٹ، زیرہ، سیاہ مرچ پاؤڈر ، نمک اور لال مرچ مکس کر کے چکن پر لگائیں اور اسی دیگچی میں 10منٹ کے لئے ڈھکن دے کر بھاپ دیں
  5. 5 اب پتیلی میں تیل گرم کر یں اور ہلکی آنچ پر چرغہ فرائی کر لیں
  6. 6 گولڈن براؤن ہو جائے تو نکال لیں اور گرم گرم سرو کر یں

(2268) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast - مزید چرغہ اسٹیم چکن اور بروسٹ چکن

Urdu cooking recipe of Vinegar Fry Chargha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vinegar Fry Chargha is a Chargha, Steam Chicken And Chicken Broast, and listed in the Chargha, chicken steamed and Broasted Chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.