Walnut Chicken Recipe In Urdu

و النٹ چکن بنانے کی ترکیب

Walnut Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بغیر ہڈی کی بوٹیاں 200گرام
2 اخروٹ کی گری آدھی پیالی
3 نمک حسب ذائقہ
4 چینی ایک چائے کا چمچ
5 کالی مرچ حسب ذائقہ
6 سنگھاڑے دس سے بارہ عدد(ابلے ہوئے)
7 شملہ مرچ کے کیوبز آدھی پیالی
8 پیاز کے کیوبز آدھی پیالی
9 چکن کی یخنی ایک پیالی
10 سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
11 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں اخروٹ کی گری کو فرائی کرکے نکال لیں پھر چکن (ابال کر رکھی ہوئی)
  2. 2 ڈال کر فرائی کریں اور ساتھ ہی سنگھاڑے ،شملہ مرچ اور پیاز شامل کردیں۔
  3. 3 تین سے چار سنگھاڑوں کو چار کھانے کے چمچ یخنی کے ساتھ بلینڈ کرکے رکھ لیں ۔
  4. 4 علیحدہ پین میں یخنی ،سویا ساس ،نمک ،کالی مرچ ڈال کر پکائیے پھر چکن اور سبزیوں والا آمیزہ ڈال کر مکس کریں ۔
  5. 5 سنگھاڑے کا تیار کیا ہوا مکسچر ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔

متعلقہ پکوان

(565) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Almond, Chicken Cashew Nut And Nuts - مزید چکن بادام کاجو اور ڈرائی فروٹ کیساتھ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Walnut Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Walnut Chicken is a Chicken Almond, Chicken Cashew Nut And Nuts, and listed in the chicken badam and chicken kaju. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.