Warqi Samosay Recipe In Urdu

ورقی سموسے بنانے کی ترکیب

Warqi Samosay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ 250گرام
2 قیمہ 250گرام
3 ہری مرچیں 4عدد
4 پرا دھنیا 5گرام
5 سفید زیرہ 5گرام
6 پسا ہوا دھنیا 5گرام
7 ادرک 10گرام
8 پیاز 50گرام
9 کالی مرچیں 10
10 عدد کوکنگ آئل حسب ذائقہ نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز اور ادرک چھیل کر باریک باریک کا ٹ لیں ۔اس کے بعد ایک برتھ میں تیل گرم کر یں ۔
  2. 2 اس میں ادرک پیاز پسی ہوئی سرخ مرچیں نمک اور سفید زیرہ ڈال کر بھونیں ۔
  3. 3 پھر اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر قیمہ ڈ ال دیں اور ڈھکن دے کر بھون لیں۔
  4. 4 جب پانی خشک ہو جا ئے تو اس میں کالی مرچیں ثابت،ہری مر چیں اور ہرا دھنیا کا ٹ کر ڈالیں ۔
  5. 5 تین منٹ کے بعد برتن کو آگ سے نیچے اتار دیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے الگ رکھ دیں ۔
  6. 6 اس دوران میدے میں نمک اور پانی ڈال کر خوب اچھی طرح گوندھیں اور اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں ۔
  7. 7 بیلنے سے بیل کر باریک ورق جیسا کریں دومیان سے اس طرح کاٹ کر دو ٹکڑے کریں تکون سے ہر ٹکڑا بن جائے ۔ایک ٹکڑے پر قیمہ رکھیں ۔اوراوپر دوسرا ٹکڑا ٹکڑا رکھ کر کناروں کو ہاتھ سے دبا کر موڑ دیں تاکہ کنارے بند ہوجائیں
  8. 8  اب ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں ۔اس میں سمو سے ڈال کر تلتے جائیں ۔دس منٹ تک تلنے کے بعد چھلنی کے ساتھ باہر نکالیں اور چٹنی کے سا تھ پیش کریں ۔

متعلقہ پکوان

(6027) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Warqi Samosay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Warqi Samosay is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.