Wasabi Noodles Recipe In Urdu

سوبابی نوڈلز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Wasabi Noodles, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Wasabi Noodles is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Wasabi Noodles Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

138 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 نوڈلز 400 گرام
2 نوری(Seaweed) ایک شیٹ
3 واسبای پیسٹ یا پاؤڈر 3-4 چائے کے چمچے
4 ہری پیاز دو عدد (چوپ کر لیں)
سوس کے لئے:
1 پانی 1 کپ
2 سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
3 یخنی 1 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نوڈلز کو نمک ملے ابلتے پانی میں ڈال کر ابالیں
  2. 2 اس کے بعد اسے چھان کر ٹھنڈے پانی سے کھنگال لیں
  3. 3 نوری (Seaweed) شیٹ کو ہلکی آنچ پر روسٹ کر لیں اور اس کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
  4. 4 سوس تیار کرنے کے لئے ایک سوس پین میں پانی، سویا سوس اور یخنی ڈال کر پکائیں
  5. 5 اس کے بعد چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں
  6. 6 نوڈلز کو ایک پلیٹ میں نکال لیں
  7. 7 ان کے اوپر نوری (Seaweed) کا چور اڈال لیں
  8. 8 سوس، واسابی پیسٹ اور ہری پیاز کو الگ الگ پیالوں میں رکھ کر اس کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3187) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب