Watermelon Sharbat Recipe In Urdu

تربوز کا شربت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Watermelon Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Watermelon Sharbat is a Tarbooz Ke Mashroobat, and listed in the Watermelon drinks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Watermelon Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

30 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 تربوز کا گودا آٹھ چھٹانک
2 گلاب کا عرق ڈیڑھ سیر
3 دانے دار چینی آٹھ چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پورے پکے ہوئے بڑے بڑے اچھی کوالٹی کے تربوزلے کر کاٹ لیں
  2. 2 بیجوں سے صاف کر لیں اور صرف گودے کو لے کر ایک سیر گلاب کے عرق میں آدھ گھنٹے تک پکائیں اور پھر چھان لیں تاکہ صاف ستھری چیز ہو جائے
  3. 3 آدھ سیر چینی کا آدھ سیر عرق کے ساتھ پھر دس منٹ تک پکا کر سادہ سا شربت بنا کر پہلے تیار کئے ہوئے تربوز کے چھنے ہوئے عرق میں ملا دییں
  4. 4 اب اس ملے ہوئے عرق کو دھیمی دھیمی آنچ پر ابالتے جائیں
  5. 5 جب تک یہ شربت کی صورت اختیار نہ کرلیں

متعلقہ پکوان

(4255) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tarbooz Ke Mashroobat - مزید تربوز کے مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب