White Korma With Paratha Recipe In Urdu - Recipe No. 4924

White Korma With Paratha Urdu recipe is available at UrduPoint. White Korma With Paratha is a famous dish in this region. You can read here White Korma With Paratha recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for White Korma With Paratha. You can know the complete method to make White Korma With Paratha on this page. We will also tell you how long it will take to make White Korma With Paratha. Read the recipe, ingredients, and everything related to White Korma With Paratha below.

وائٹ قورمہ ود پراٹھا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4924

White Korma With Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو گرام

2 ناریل (پساہوا) ایک کپ

3 بادام (پسے ہوئے) ایک کپ

4 دہی ایک کپ

5 کریم ایک کپ

6 پیاز 2 عدد درمیانہ سائز

7 ہری مرچ (پیسٹ) 9 عدد

8 زیرہ (کٹاہوا) ایک چائے کا چمچ

9 گرم مصالحہ (پساہوا) ایک چائے کا چمچ

10 تیل 1/2 کپ

11 کالی مرچ (کٹی ہوئی) ایک چائے کا چمچ

12 نمک حسب ذائقہ

13 لہسن (پسا ہوا) ایک کھانے کا چمچ

14 ادرک (پسا ہوا) ایک کھانے کا چمچ

15 لیموں کارس 2 کھانے کے چمچ

16 سرخ مرچ (ثابت) 8 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے ایک پین میں تھوڑے سے پانی میں پیاز گلنے کے لئے ہلکی آنچ پر رکھیں اور ساتھ ہی چکن دھو کر اسے بھی دوسرے پین میں گلنے کے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 جب پیاز گل جائے تو لکڑی کے چمچ سے انہیں پین ہی میں میش کرلیں اور دوسرے پین میں تیل گرم کر کے چکن فرائی کرنا شروع کردیں
  3. 3 چکن کا پانی خشک ہوجائے تو اس میں نمک لہسن اور ادرک کا پیسٹ ڈال کر دوبارہ بھونیں تاکہ چکن کی بساند دور ہو جائے
  4. 4 اب کسی پلیٹ میں چکن نکالیں اور اسی تیل میں پہلے سے پسا ہوا پیاز فرائی کر کے تمام مصالحے ناریل ،بادام اور دہی بھی اس میں شامل کر کے کوب بھونیں
  5. 5 جب تیل مصالحے کے اوپر آجائے تو اس میں فرائی کیا ہوا چکن اور کریم ڈال کر ایک دوچمچ چلائیں اور دم پر رکھ دیں
  6. 6 آخر میں توے پر ثابت سرخ مرچیں اور زیرہ بغیر تیل کے ہلکا سابھون کر توے پر ہی کوٹیں
  7. 7 چکن میں ڈال کر مضبوطی سے ڈھکن بند کردیں تاکہ خوشبوباہر نہ نکلے
  8. 8 سرو کرنے سے پہلے لیموں کارس چھڑکنانہ بھولیں
  9. ملائی پر اٹھابنانے کی ترکیب

  10. 1 گرام آٹے میں 125 گرام گھی، 1/2 کپ دودھ، 1/2 کپ ملائی اور 1/2 چائے کا چمچ نمک اچھی طرح ملا کر گوندھیں اور ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ پراٹھے بنائیں
  11. 2 پراٹھے کھانے میں بہت ہلکے پھلکے ہوتے ہیں اور طبیعت بوجھل بھی نہیں ہوتی
  12. 3 سحری میں وائٹ قورمے کے ساتھ کھائے جاسکتے ہیں

(11089) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Chicken Pakwan

More Recipes

Urdu cooking recipe of White Korma With Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. White Korma With Paratha is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.