White Qorma Recipe In Urdu

وائٹ قورمہ بنانے کی ترکیب

White Qorma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت یا چکن ایک کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 پیاز تین عدد درمیانی
5 دہی ایک پیالی
6 پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
7 پسی ہوئی سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
8 پسا ہوا ناریل دوکھا نے کے چمچ
9 بادام آٹھ سے دس عدد
10 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پین میں آدھی پیالی کوکنگ آئل میں ادرک لہسن ،نمک اور گوشت ڈال کر ڈھک دیں ۔
  2. 2 بادام اور ناریل کو گرائینڈ ر میں باریک پیس لیں ،پھر انھیں بلینڈر میں ہری مرچ،پیاز اور دہی کے ساتھ ملا کر پیس لیں ۔
  3. 3 جب گوشت گلنے پر آجائے تو فرائینگ پین میں کوکنگ آئل میں پیاز کا مکسچر ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں اور اس میں سفید کالی مرچ ملا کر گوشت میں شامل کردیں ۔
  4. 4 ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ کر اتارلیں۔

متعلقہ پکوان

(746) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Salan - مزید چکن قورمہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of White Qorma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. White Qorma is a Chicken Salan, and listed in the Chicken Korma. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.