White Tomato Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 6969

وائٹ ٹماٹو چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6969

White Tomato Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 1 کلو
2 چھوٹے ٹماٹر 1/2 کلو
3 مٹر (اُبلے ہوئے) 1 کپ
4 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
5 لیموں (رس نکال لیں) 1 عدد
6 نمک حسب ذائقہ
7 پیاز (چوپ کر لیں) 2 عدد
8 سفید مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
9 دہی 1 کپ
10 زیرہ‘ثابت دھنیا (کُٹا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ
11 تیل حسب ضرورت
12 پیپریکا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
13 سویا سوس 1 کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں۔
  2. 2 گوشت‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘نمک‘سفید مرچ پاؤڈر‘زیرہ‘ثابت دھنیا‘سویا سوس‘پیپریکا پاؤڈر اور دہی ڈال کر مکس کریں اور گوشت گل جانے تک پکائیں۔
  3. 3 مٹر اور ٹماٹر ڈال کر بھون لیں۔
  4. 4 لیموں کا رس ڈال کر مکس کریں اور چولہے سے اُتار لیں۔
  5. 5 سرونگ پلیٹ میں نکال کر ہری مرچ سے گارنش کرکے شروع کریں۔

(753) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From White Chicken - مزید وائیٹ چکن

Urdu cooking recipe of White Tomato Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. White Tomato Chicken is a White Chicken, and listed in the Safed Murgh. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.