Whole Chicken BBQ Recipe In Urdu

ہول چکن باربی کیو بنانے کی ترکیب

Whole Chicken BBQ Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ثابت چکن (ایک عدد)
2 نمک(حسب ذائقہ)
3 سرخ مرچ پسی ہوئی(ایک چائے کا چمچ)
4 کچری پاؤڈر (ایک چا ئے کا چمچ)
5 پسا ہوا گرم مصالحہ(ایک چائے کا چمچ)
6 کُٹی ہوئی سیاہ مرچ(ایک چائے کا چمچ)
7 ہلدی (1/2 چائے کا چمچ)
8 سرکہ (ایک کھانے کا چمچ)
9 لیموں کا رس (ایک کھانے کا چمچ)
10 ادرک لہسن کا پیسٹ(ایک کھانے کا چمچ)
11 املی کا پیسٹ(ایک چائے کا چمچ)
12 الائچی پاؤڈر(ایک چائے کا چمچ)
13 دہی (ایک کپ )
14 تیل (حسب ضرورت)
15 کیچپ(ایک کھانے کا چمچ)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے چکن اچھی طرح دھونے کے بعد اسے خشک کریں
  2. 2  اب بڑے پیالے میں دہی سرکہ اور لیموں کا رس ڈالنے کے بعد تمام مصالہ جات مثلاً نمک مرچ کچری پاوڈر گرم مصالحہ اور ادرک لہسن کا پیسٹ وغیرہ مکس کرکے اچھی طرح چکن کو گرل پین میں رکھ کر گرل کریں
  3. 3  جب چکن کو چاروں طرف سے سینک لگ جائے تو پھر اس پر چمچ کی مدد سے ہلکا ہلکا تیل لگالیں
  4. 4  تیار ہونے پر گارنش کر کے سرَو کریں

متعلقہ پکوان

(2193) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Chicken - مزید پاکستانی مرغ کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Whole Chicken BBQ, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Whole Chicken BBQ is a Pakistani Chicken, and listed in the pakistani murgh. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.