Yakhni Wala Karahi Gosht Recipe In Urdu - Recipe No. 7083

Yakhni Wala Karahi Gosht Urdu recipe is available at UrduPoint. Yakhni Wala Karahi Gosht is a famous dish in this region. You can read here Yakhni Wala Karahi Gosht recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Yakhni Wala Karahi Gosht. You can know the complete method to make Yakhni Wala Karahi Gosht on this page. We will also tell you how long it will take to make Yakhni Wala Karahi Gosht. Read the recipe, ingredients, and everything related to Yakhni Wala Karahi Gosht below.

یخنی والا کڑاہی گوشت بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7083

Yakhni Wala Karahi Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 ادرک دو انچ کا ٹکڑا

5 پیاز دو عدد درمیانی

6 ٹماٹر تین عدد درمیانے

7 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

8 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

9 تیزپات ایک ٹکڑا

10 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

11 بڑی ہری مرچیں تین سے چار عدد

12 ہرا دھنیا حسب پسند

13 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو صاف دھو کر رکھ لیں۔
  2. 2 پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں تیزپات اور زیرہ ڈال کر کڑکڑا لیں۔
  3. 3 پھر اس میں ادرک لہسن،باریک کٹی ہوئی پیاز اور گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں۔
  4. 4 پانچ سے سات منٹ بعد اس کو ہلکا سا بھون کر اس میں دو پیالی پانی ڈال دیں۔
  5. 5 درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے جب گوشت گلنے پر آ جائے اور آدھی پیالی یخنی رہ جائے تو یخنی علیحدہ نکال لیں اور اس میں ثابت ٹماٹر،نمک،ہلدی اور لال مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  6. 6 ٹماٹر گلنے پر آ جائے تو اس میں گوشت اور کوکنگ آئل ڈال کر بھونیں۔
  7. 7 تیل علیحدہ ہونے پر اس میں باریک کٹی ہوئی ادرک اور ہری مرچیں ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  8. 8 ڈش میں نکال کر باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں۔

(3061) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma

Urdu cooking recipe of Yakhni Wala Karahi Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Yakhni Wala Karahi Gosht is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.