Yummy Donuts Recipe In Urdu

ڈونٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Yummy Donuts, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Yummy Donuts is a Doughnut, and listed in the donuts. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Yummy Donuts Recipe In Urdu

اجزاء:
میدہ چار پیالی
دودھ ایک پیالی
خمیر ڈیڑھ چمچ
چینی ایک کھانے کا چمچ
انڈا ایک عدد
نمک نصف چمچ
تیل چوتھائی پیالی
ترکیب:
خمیر، انڈا، نمک، تیل مکس کر یں۔ خمیرے کے مکسچر میں میدہ ملائیں۔ پلاسٹک سے لپیٹ دیں اور ایک گھنٹہ تک رکھیں جب سائز ڈبل ہو جائے تو دوبارہ گوندھیں۔ روٹی کے برابر سائز کا پیڑا بنائیں۔ اور بیل کر بسکٹ کٹر سے کاٹ لیں۔ ڈونٹ تل لیں۔ جب سنہری ہو جائیں تو پیپرٹاول پر نکال لیں۔ ایک پیالی چینی پیس لیں اور اس میں دو چائے کے چمچ کوکو پاؤڈر اور چار کھانے کے چمچ پانی ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ ڈونٹ کو کو کے آمیزہ میں کوٹ کریں۔

متعلقہ پکوان

(2818) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Doughnut - مزید ڈونٹ

More Recipes - مزید تراکیب