Zafrani Kofta Biryani Recipe In Urdu - Recipe No. 6268

Zafrani Kofta Biryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Zafrani Kofta Biryani is a famous dish in this region. You can read here Zafrani Kofta Biryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Zafrani Kofta Biryani. You can know the complete method to make Zafrani Kofta Biryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Zafrani Kofta Biryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Zafrani Kofta Biryani below.

زعفرانی کوفتہ بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6268

Zafrani Kofta Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو

2 زعفران حسب پسند

3 انڈے آٹھ سے دس عدد

4 چاول تین پیالی

5 نمک حسب ذائقہ

6 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

7 پیاز دو سے تین عدد درمیانی

8 ٹماٹر تین عدد درمیانے

9 دہی آدھی پیالی

10 پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

11 پسا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ

12 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

13 پسی ہوئی ہری مرچیں ایک چائے کا چمچ

14 بیسن آدھی پیالی

15 دودھ آدھی پیالی

16 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کو ابال کر درمیان سے ان کی زردیاں نکال کر علیحدہ رکھ لیں۔
  2. 2 قیمے میں چار ابلے ہوئے انڈوں کی سفید یاں ،ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن ،ہری مرچیں ،بھنا کٹا زیرہ،نمک اور بھنا ہوا بیسن ڈال کر پیس لیں ۔
  3. 3 ہتھیلی کو ہلکا سا گیلا کرکے اس پر قیمے کو رکھ کر چھوٹے چھوٹے کوفتے بنائیں اور ہر کوفتے کے درمیان میں انڈے کی زردی رکھ کر بند کر دیں۔
  4. 4 چاولوں کو پندرہ سے بیس منٹ بھگو کر رکھنے کے بعد ایک کنی ابال کر چھان لیں۔
  5. 5 باریک کٹی ہوئی پیاز کو کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کریں پھر اس میں ادرک لہسن ،نمک،لال مرچ اور دھنیا ڈال کر پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے بھونیں۔ساتھ ہی کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر ڈھک دیں۔
  6. 6 جب ٹماٹر گلنے پر آجائے تو دہی ڈال کر بھونیں اور گھی علیحدہ ہونے پر اس میں آدھی پیالی پانی اور تیار کئے ہوئے کوفتے ڈال دیں۔
  7. 7 تین سے چار منٹ بعد جب کوفتوں کی رنگت تبدیل ہونے لگے تو اس پر ابلے ہوئے چاول ڈالیں اور زعفران کو دودھ میں ابال کر اس پر ڈال دیں ۔
  8. 8 آخر میں پسا ہواگرم مصالحہ چھڑک کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

(5417) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Kofta

Urdu cooking recipe of Zafrani Kofta Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Zafrani Kofta Biryani is a Chicken Kofta, and listed in the chicken koftay. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.