Zafrani Malai Paneer Tikka Recipe In Urdu

زعفرانی ملائی پنیر تکہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Zafrani Malai Paneer Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Zafrani Malai Paneer Tikka is a Mutton Tikka And Beef Tikka And BBQ, and listed in the Gosht Tikka and Meat barbecue. its preparation time is only 65 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Zafrani Malai Paneer Tikka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

65 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

177 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کاٹیج چیز 1کلو
2 لیموں کا رس آدھا کپ
3 چیڈرچیز( کش کیا ہوا) 100گرام
4 کریم 4کھانے کے چمچے
5 سفید مرچ پاوٴڈر1چائے کا چمچہ
6 ہری مرچیں( چوپ کر لیں)3عدد
7 زعفران 1چٹکی
8 نمک حسبِ ذائقہ
9 مکھن حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کاٹیج چیز کے 20یکساں کیوبز کاٹ لیں
  2. 2 ایک پیالے میں چیز کیوبز ،نمک ، سفید مرچ پاوٴڈر اورلیموں کا رس ڈال کراچھی طرح مکس کرکے 15منٹ کے لیے رکھ دیں
  3. 3 اوون کو پہلے سے گر م کرلیں
  4. 4 ایک پیالے میں چیڈ چیز اور کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
  5. 5 اس میں ہری مرچیں بھی شامل کر دیں زعفران کو 10منٹ کے لیے 2کھانے کے چمچے گرم پانی میں بھگودیں
  6. 6 اب اس کو کریم مکسچر میں ملا دیں
  7. 7 کاٹیج چیز کے 20یکساں کیوبز کاٹ لیں
  8. 8 ایک پیالے میں چیز کیوبز، نمک،سفید مرچ پاوٴڈر،لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے15منٹ کے لیے دکھ دیں
  9. 9 اوون کو پہلے سے گرم کر لیں
  10. 10 ایک پیالے میں چیڈرچیز اور کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
  11. 11 اس میں ہری مرچیں شامل کر دیں زعفران کو 10منٹ کے لیے 2 کھانے کے چمچے گرم پانی میں بھگودیں
  12. 12 اب اس کو کریم مکسچر میں ملادیں
  13. 13 کاٹیج چیز کے کیو بز نتھار کر ان کو کریم والے مکسچر میں ڈال کر 45منٹ تک میری نیٹ کریں
  14. 14 سیخوں میں یہ کیوبز لگاکرپہلے گرم اوون میں 135 cپر 10-12منٹ تک روسٹ کریں وقتاََ فوقتاََ مکھن لگاتی جائیں
  15. 15 تیا رہونے پر سرونگ پلیٹ میں رکھ کر چٹنی کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5328) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Tikka And Beef Tikka And BBQ - مزید تکہ اور بار بی کیو

More Recipes - مزید تراکیب