Zafrani Pulao Handi Recipe In Urdu

زعفرانی ہانڈی پلاوٴ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Zafrani Pulao Handi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Zafrani Pulao Handi is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Zafrani Pulao Handi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

2657 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو
2 چاول دو کپ
3 پسا ہوا لہسن آدھا چائے کا چمچ
4 پسی ہوئی ادرک آدھا چائے کا چمچ
5 پسی ہوئی سونف ایک چائے کا چمچ
6 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
7 لونگ چھ عدد
8 زعفران ایک چٹکی
9 پیاز دو عدد
10 تیل یا گھی آدھا کپ
11 نمک حسب ذائقہ
12 جائفل اور جاوتری حسب ذائقہ
13 میوہ حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے چاول صاف کرکے آدھے گھنٹے کے لیے بھگودیں
  2. 2 اس کے بعد ایک دیگچی میں گھی گرم کرکے پیاز سنہری کریں
  3. 3 آدھی پیاز نکال لیں، پھر اس میں چکن، لہسن، ادرک اور تمام اجزاء ڈال کر بھونیں
  4. 4 بعد میں دو گلاس پانی ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں
  5. 5 چکن گلنے کے بعد چاول ڈالیں، پانی خشک ہونے کے بعد دَم پر رکھ دیں
  6. 6 زعفران کو تھوڑے سے پانی میں بھگودیں
  7. 7 سب سے آخر میں جاوتری، جائفل، زعفران اور تلی ہوئی پیاز اوپر ڈالیں
  8. 8 حسب پسند خشک میوہ بھی استعمال کر سکتے ہیں
  9. 9 مزیدار پلاوٴ تیار ہے

متعلقہ پکوان

(4576) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

More Recipes - مزید تراکیب