Zafrani Seviyan Recipe In Urdu

زعفرانی سویاں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Zafrani Seviyan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Zafrani Seviyan is a Seviyan And Sheer Khurma, and listed in the Seviyan aur Sheer khurma. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Zafrani Seviyan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سویاں ایک پاؤ
2 گھی ایک چھٹانک
3 پستہ ایک تولہ
4 زعفران دو ماشے
5 دودھ ڈیڑھ پاؤ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چینی کی چاشنی تیار کیجئے کھویا گھی میں صرف دو منٹ تک بھونئے
  2. 2 سویاں پانی میں ابالنے کے بعد چھلنی میں پسا لیجئے
  3. 3 چاشنی کی پتیلی چولہے پر چڑھا کر بھونا ہوا کھویا چاشنی میں ڈال کر کفیگر سے چلائیے
  4. 4 پھر چاشنی چولہے سے اتار لیجئے
  5. 5 زعفران اور دودھ ایک اور پتیلی میں ڈال کر جوش دیجئے
  6. 6 جب دودھ خشک ہو جائے تو اس پتیلی میں سویاں اور چاشنی ڈال کر کفیگر سے نرم ہاتھ سے چلائیے تاکہ چاشنی اور سویاں یک جان ہو جائیں
  7. 7 اس کے بعد سویوں کو تھوڑی دیر کے لئے دم پر رکھ دیجئے
  8. 8 پھر پتیلی چولہے سے اتار کر ان میں پستے کی گریاں باریک کتر کر ڈال دیجئے اور نوش فرمائیے

متعلقہ پکوان

(4315) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Seviyan And Sheer Khurma - مزید سویاں اور شیر خرما

More Recipes - مزید تراکیب