Zaiton Wali Masalay Dar Lassi Recipe In Urdu

زیتون والی مصالحے دار لسی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Zaiton Wali Masalay Dar Lassi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Zaiton Wali Masalay Dar Lassi is a Lassi, and listed in the lassi. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Zaiton Wali Masalay Dar Lassi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

384 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 لسی 1 گلاس
2 زیتون (درمیان سے کاٹلیں) 4-5 عدد
3 سرخ مرچ پاؤڈر حسبِ ذائقہ
4 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نمک اور سرخ مرچ مایوڈر کو ایک ساتھ مکس کر کے ایک پلیٹ میں ڈال کر پھیلا لیں
  2. 2 گلاس کے کناروں کو نم کر کے اس سرخ مرچ پاؤڈر اور نمک کے مرکب پر لگائیں تاکہ مصالحہ گلاس کے کناروں پر اچھی طرح چپک جائے
  3. 3 فرئج میں رکھ کر ٹھنڈا کریں
  4. 4 سرو کرتے وقت گلاس میں لسی ڈالیں
  5. 5 اس میں باقی بچا ہوا سرخ مرچ پاؤڈر اور نمک مکس کریں
  6. 6 زیتون شامل کریں اور ٹھنڈا کر کے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5302) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Lassi - مزید لسی، درجنوں اقسام کی لسی

More Recipes - مزید تراکیب