Zarda Darbari Recipe In Urdu

درباری زردہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Zarda Darbari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Zarda Darbari is a Zarda, Meethe Chawal, and listed in the zarda, meethe chawal. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Zarda Darbari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

320 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول ایک کلو
2 چینی دو کلو
3 دودھ آدھ پاؤ
4 گھی ایک پاؤ
5 کھویا آدھ پاؤ
6 کشمش ایک بڑا چمچہ
7 پستہ آدھ چمچ
8 گری، بادام ایک بڑا چمچ
9 ناریل ایک بڑا چمچ
10 پسی ہوئی زعفران ایک چٹکی
11 سبز الائچیاں ایک درجن

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول صاف کر کے دو لیٹر پانی میں آدھے گھنٹے تک بھگوئے رکھیں
  2. 2 پتیلے میں سوالیٹر پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں
  3. 3 پانی جوش کھانے لگے تو چاول نتھار کر ڈال دیں
  4. 4 آہستہ آہستہ چاولوں کو ہلاتے رہیں
  5. 5 چاول ایک کنی پر پک جائیں تو پانی نکال کر چاول طباق میں پھیلا دیں تاکہ بقیہ پانی خشک ہو جائیں
  6. 6 کشمش پانی میں بھگو دیں
  7. 7 باداموں کا چھلکا اتار لیں
  8. 8 باریک کتر لیں
  9. 9 جوش کھائے ہوئے دودھ میں چینی گھول لیں اور کھویا پھینٹ کر حل کر لیں
  10. 10 دیگچے میں چاول، چینی، دودھ،م کھویا، زعفران ،ناریل ، بادام، کشمش اور پستہ ڈال دیں۔ دیگچے کو دونوں ہاتھوں سے اٹھا کر سہج سہج ہلائیں
  11. 11 چینی کا شیرہ بن جائے اور چاول گل جائیں تو فرائینگ پین میں گھی کو خوب گرم کر یں الائچیاں بھون لیں
  12. 12 بعد ازاں چاول اور کیوڑہ بھی ڈال دیں
  13. 13 مدہم آنچ پر دم لگا دیں
  14. 14 گھی اوپر آجائے تو اتار لیں
  15. 15 طشتری میں زردہ نکال کر کفیگر سے پھیلا دیں
  16. 16 ورق لگائیں
  17. 17 میوے کی ہوائیاں چھڑکیں
  18. 18 پسند ہو تو چھوہاروں کو دودھ میں ابال کر کاٹ کے سجا لیں

متعلقہ پکوان

(1726) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Zarda, Meethe Chawal - مزید زردہ، میٹھے چاول

More Recipes - مزید تراکیب