Zeera Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 6998

زیرہ چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6998

Zeera Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1/2 کلو
2 زیرہ 1 چائے کا چمچہ
3 پیاز (چوپ کر لیں) 1 عدد(بڑی)
4 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
5 لال مرچیں (کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
6 دہی 1 کپ
7 ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) حسب پسند
8 ہری مرچیں حسب پسند (چوپ کی ہوئی)
9 نمک حسب ذائقہ
10 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں چکن‘دہی‘نمک‘کٹی ہوئی لال مرچیں اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے 1 گھنٹہ میرینیٹ کریں۔
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کرکے زیرہ ڈالیں کڑکڑا جائے تو پیاز ڈال کر فرائی کریں۔
  3. 3 سنہری ہو جائے تو میرینیٹ چکن ڈال کر فرائی کریں۔
  4. 4 حسب ضرورت پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں۔
  5. 5 گوشت گل جائے تو بھون لیں۔
  6. 6 ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر 2 منٹ تک پکائیں۔
  7. 7 سرونگ ڈش میں نکال کر شروع کریں۔

(1071) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Zeera Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Zeera Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.