MENU Open Sub Menu

Zinger Burger Recipe In Urdu

زنگر برگر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Zinger Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Zinger Burger is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Zinger Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی (بریسٹ پیسز) 1 کلو (پسندے کی شکل میں کاٹ لیں)
2 نمک حسب ذائقہ
3 لال مرچ پاوٴڈر 1 کھانے کا چمچہ
4 سرکہ 2 کھانے کے چمچے
5 انڈہ 2 عدد
6 میدہ 4 کھانے کے چمچے
7 کارن فلیکس 2 کپ
8 سلاد کے پتے 1 گھٹی
9 سلائس چیز 8 عدد
10 مایونیز 1/2 کپ
11 چلی گارلک سوس 2 کھانے کے چمچے
12 مسٹرڈپیسٹ 1 چائے کا چمچہ
13 بن 8 عدد
14 تیل (تلنے کیلئے) حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کو دھو کر نمک، لال مرچ اور سرکہ میں میر ینیٹ کریں
  2. 2 2 گھنٹے کیلئے رکھ دیں
  3. 3 اس کے بعد میدے میں رول کریں
  4. 4 اس کے بعد انڈے میں ڈپ کریں اور کارن فلیکس کو ہاتھ سے تھوڑا توڑلیں اور پسندے اس میں رول کریں
  5. 5 تیل گرم کریں اور پیسز کو فرائی کریں
  6. 6 مایونیز، مسٹرڑ پیسٹ اور چلی گارلگ سوس کو مکس کرلیں
  7. 7 بن پر لگائیں پھر سلاد کا پتہ، چکن کاپیس اور چیز کا سلائس رکھیں اور برگر تیار ہے
  8. 8 فرنچ فرائز اور کولسلوسلاد کے ساتھ سروکریں

متعلقہ پکوان

(2478) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

More Recipes - مزید تراکیب