Aam Ki Barfi Tips in Urdu - Aam Ki Barfi Totkay - Tip No. 747

Urdu Totkay Aam Ki Barfi آم کی برفی (Tip No. 747) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Barfi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aam Ki Barfi Recipe In Urdu

آم کی برفی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 747

اجزاء:
آم
چینی
دودھ
پستہ
زعفران
الائچی
ترکیب:
خوب پکے ہوئے میٹھے آم چھیل کر ان کا گودا الگ کر لو ۔کلو بھر گودے کو تین کلو دودھ میں ملا کر نرم آگ پر گرم کرو ۔اور پھر کھرپی سے الٹتے رہو ۔جب دودھ نصف کے قریب رہ جائے تو آم کا گودا ڈال کر اس کا کھویا تیار کر لو ۔اس کے بعد ساڑھے تین کلو چینی کو تین تار والی چاشنی تیار کر کے ایک کلو آْم کاگودا ڈال کر آگ پر رکھ کر مرکب کو پکنے دو جب مرکب تیاری پر آئے ۔اس میں زعفران اور چھواٹی الائچی کے دانے کترا ہوا پستہ ملا کر تھال انڈیل دو۔اور برفی کی طرح جما کر اس پر چاندی کے ورق لگا دو پانچ چھ گھنٹے کے بعد چھری سے حسب پسند کاٹ کر بر فی کی تھالی میں سجا لو ۔ نہایت لذیذآم کی برفی تیار ہوگی ۔اس قسم کی برفی یو۔پی میں بڑی پسند کی جاتی ہے ۔

More From Barfi