Aam Ki Chatni Norien Tips in Urdu - Aam Ki Chatni Norien Totkay - Tip No. 1267

Urdu Totkay Aam Ki Chatni Norien آم کی چٹنی (Tip No. 1267) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aam Ki Chatni Norien Recipe In Urdu

آم کی چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1267

اشیاء:
کچے آم اڑھائی کلوگرام
چینی ڈیڑھ کلو گرام
کشمش آدھا پاؤ
چھوہارے آدھا پاؤ
کلونجی آدھا چھٹانک
ادرک ایک چھٹانک
سرخ مرچ ثابت ایک چھٹانک
لہسن ایک عدد گٹھی
سرکہ ایک بوتل
پودینہ تھوڑا سا
ترکیب:
سب سے پہلے آموں کواچھی طرح سے چھیل کر باریک باریک کاٹ لیا جائے اورپھر لہسن ادرک اور چھوہاروں کو کاٹ کر دیگچی میں ڈال دیں اور باقی کی تمام اشیاء بھی اس میں ملا کر چولہے پر رکھ دی جائیں اور پھر سرکہ بھی شامل کر لیا جائے۔ آہستہ آہستہ چمچ سے ہلاتے رہیں ۔ آنچ ہلکی رکھی جائے۔ قوام جب گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر شیشے کی بوتلوں میں بھر لیں۔ نہایت ہی عمدہ اور لذت سے بھر پور چٹنی ہے۔ کھانے کے ساتھ مزے سے تناول فرمائیں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba