Achar Adrak Tips in Urdu - Achar Adrak Totkay - Tip No. 1214

Urdu Totkay Achar Adrak اچار ادرک (Tip No. 1214) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achar Adrak Recipe In Urdu

اچار ادرک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1214

اشیاء:
ادرک ایک پاؤ
اجوائن پانچ گرام
لیموں دو عدد
سفید زیرہ پانچ گرام
سیاہ مرچ بیس گرام
سیاہ زیرہ پانچ گرام
نمک حسب ضرورت
ترکیب:
ادرک کو اچھی طرح سے صاف کر کے چھیل لیا جائے اور اس کے ٹکڑے کر کے رکھ لئے جائیں۔ دو عدد لیموں کا رس نکال لیں اور تمام اجزاء اس میں ڈال دئیے جائیں اور برتن کا منہ بند کر دیا جائے ۔ پندرہ دن میں تیار ہو گا۔ مزے مزے سے کھانے کے ساتھ تناول فرمائیں۔

More From Pickle