Achar Mix Tips in Urdu - Achar Mix Totkay - Tip No. 1256

Urdu Totkay Achar Mix اچار مکس (Tip No. 1256) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achar Mix Recipe In Urdu

اچار مکس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1256

اشیاء:
لہسوڑے ایک پاؤ
تیل سرسوں حسب ضرورت
ادرک آدھا ٹکڑا
گرم مصالحہ دو ٹی سپون
دھنیا دو ٹی سپون
زیرہ ایک ٹی سپون
اجوائن ایک ٹی سپون
ہینگ چوتھائی ٹی سپون
سونف تین ٹی سپون
میتھرے تین ٹی سپون
ترکیب:
سب سے پہلے ہر ایک آم کے چار چار عدد ٹکڑے کر لئے جائیں اور پھر لہسوڑے اور چنے پانی میں نیم ابال کر خشک کر لئے جائیں۔ لہسوڑے کی گٹھلیاں نکال لیں اور باقی تمام مصالحہ جا ت ملا لئے جائیں ۔ سبز مرچوں کے درمیان میں چیر ا دے کر مصالحہ بھر دیا جائے اور پھر ایک مرتبان میں تمام اشیاء ڈال دی جائیں اور باقی مصالحہ بھی ڈال دیں ۔ تیل گرم کر کے ٹھنڈا کر لیں اور مرتبان میں ڈال دیں ۔ پندرہ دن تک اچار مکمل طور پر تیا ر ہو جائے گا۔ نہایت ہی مزیدار عمدہ تریب لذت سے بھر پور اچار ہے۔

More From Pickle